info@pvtc.gop.pk
+92 (42) 3520 9200

داخلے

داخلہ پالیسی


تمام VTIs میں میرٹ پر داخلہ، بلا امتیاز اور کورس کے مطابق متعین معیار پر کیا جاتا ہے مختلف کورسز میں داخلے کا معیار، سرمایہ مہیا کرنے والے ادارے یا امداد کر نے والے سے کیے گئے معاہدے کے مطابق، مختلف ہوتا ہے پیش کردہ کورس اور کم از کم معیار کی تفصیل کیلئے قریبی VTI سے رابطہ کریں