امتحانات اور سندیں
یہ شعبہ ووکیشنل ٹریننگ کے تربیت کاروں کی جانچ اور سندیں یا ڈپلومے دینے کا زمہ دار ہے بمطابق ایکٹ اور ۱۹۹۸ کے قواعد کے زریعے عطا کئے گئے اختیار کے تحت ۔ وضع کیے گئے ضابطہ کے مطابق تعلیمی سیشن میں باقائدگی اور اس شعبہ کے دائرہ کے تحت کورس پر عملدرآمد کے طریقہ کار کو یقینی بناتا ہے۔ باقاعدہ سیشن کی جانچ سال میں دو بار کی جاتی ہے اور سالانہ کیلنڈر میں متعلقہ سرگرمیوں کے جامع نظام الاوقات کا اعلان کرتا ہے