info@pvtc.gop.pk
+92 (42) 3520 9200
img

میں خوش آمدید PVTC

فنی تربیت اور معاشی خودمختاری

ہم حقیقی معنوں میں غربت کو کم کرنے کے لئے ملازمت پیشہ ہنر فراہم کرتے ہیں - یوں ملازمت اور اپنے کاروبارکے مواقع پیدا کرتے ہیں

img

کا مقصد PVTC

ہمارا مقصد

کا لوہا منوانا PVTC ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے، ہنرمند اور برآمدکردہ افرادی قوت پیدا کرنے کی موجودہ صلاحیت میں اضافہ کرنا - نوجوانوں کی قدر پیدا کرنا، قومی اور بین الاقوامی سطح پر

img

صرف فنی تعلیم

نوجوانوں کے لئے تعلیم

مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ مہارت، ان جوان لڑکوں اور لڑکیوں کو مہیا کرتا ہے جو سطح غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں PVTC

تعلیمی اداروں کا جال

پی وی ٹی سی کا پنجاب میں ووکیشنل ٹریننگ اداروں کا سب سے بڑا جال ہے جو بڑے شہروں سے لیکر دوردراز علاقوں تحصیل، ماتحت تحصیل تک پھیلا ہوا ہے

ماہر اساتذہ

پی وی ٹی سی صنعت کے معروف برانڈز اور ماہرین کی مدد سے، اپنے اساتذہ کی، جدید نصاب، اوزار اور ٹیکنالوجی میں ہمہ وقت تربیت جاری رکھتی ہے

بہترین کلاس روم

پی وی ٹی سی اپنے ووکیشنل اداروں اور تربیتی لیبارٹریوں میں، نصاب کے مطابق، جدید ترین اوزار، سامان اور استعمال کی چیزیں فراہم کرتا ہے

201

ووکیشنل تربیتی ادارے

60000

سے زائد طلبہ، سال میں

55 

سے زائد ہنر

82

شرح روزگار

img

پی وی ٹی سی سے متعلق

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل (پی وی ٹی سی)، پبلک نجی شراکت دار کی بنیاد پر، اکتوبر ۱۹۹۸ میں پنجاب حکومت کی طرف سے قائم کیا گیا تھا. پی وی ٹی سی زکوة فنڈز کا استعمال کر تا ہے

مزید پڑھیے
img

پی وی ٹی سی کامیاب نمونہ

پوری مسلم دنیا میں اپنی قسم کا ایک منفرد نمونہ، جو بطور آلہ زکوة کو، ہنر اور اقتصادی خودمختار بنانے کے لئے استعمال کرتا ہے جو کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے بنایا

مزید پڑھیے
img

ڈونرز کیساتھ اشتراک

پی وی ٹی سی کو فنی تعلیم میں مہارت کی وجہ سے قومی اور بین الاقوامی امداد فراہم کرنیوالوں کا اعتماد اور حمایت حاصل ہوئی ہے. گزشتہ چند سالوں میں پی وی ٹی سی نے کئی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے

مزید پڑھیے