ڈونرز کیساتھ اشتراک
پی وی ٹی سی کو فنی تعلیم میں مہارت کی وجہ سے قومی اور بین الاقوامی امداد فراہم کرنیوالوں کا اعتماد اور حمایت حاصل ہوئی ہے. پی وی ٹی سی نے گزشتہ چند سالوں میں قومی اور بین الاقوامی ڈونرز کی مدد سے کئی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے