info@pvtc.gop.pk
+92 (42) 3520 9200

کا تصور OJT

بذریعہ ملازمت تربیت کا تصور

بذریعہ ملازمت تربیت کے تصور کا مقصد Trainee کو اصل ماحول میں کام کرنے کا موقع دلوانا ہے OJT کرنا سب Trainees پر لازمی ہے تاکہ وہ اپنی مہارت کو نکھار سکیں اور دوران ملازمت اپنی زمہ داریوں کو اچھی طرح نبھانے کے لئے تیار ہو جائیں

تعیناتی

PVTC کے تربیتی پروگرام کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ بعد از تربیت تمام Trainees ,VTIs کے فائدہ مند ملازمت حاصل کرنے کے لئے Placement Officer اور Local Board of Management کے ارکان کے زریعے کوشاں رہتے ہیں

تربیتی معیار پر زور دینے کی وجہ سے قابل اطمینان نتائج حاصل ہورہے ہیں یہ حقیقت ہمارے تربیتی پروگرام کی کامیابی بیان کرتی ہے کہ 63% سے زیادہ فارغ ہونے والے صنعت اورکاروبار میں چلے جاتے ہیں یا خودروزگار ہو جاتے ہیں