درخواست کیسے کریں؟
کسی بھی فنی کورس میں داخلے کیلئے، براہ مہربانی کورس کا انتخاب کریں اور مزید تفصیل کیلئے قریبی VTI سے رابطہ کریں سب کورسز کیلئے ایک خاص معیار ہوتا ہے کم از کم تعلیم اور عمر وغیرہ آپ کسی بھی کورس کا معیار ویب سائٹ کے Trades کے خانے میں دیکھ سکتے ہیں ویب سائٹ کے Institutes Network کے خانے میں آپ قریبی VTIکا پتہ بمعہ فون، ای میل اور پیش کردہ کورسز کے ساتھ تلاش کرسکتے ہیں